فیسکو کا کل (جمعرات کو) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

137
Fisco rigen
Fisco rigen

فیصل آباد۔ 23 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ آج جمعرات24اکتوبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی، ماموں کانجن سٹی، خدایار، الاول، بنگلہ، خواجہ حبیب اللہ، المشتاق فیڈر132کے وی منجھلاباغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ، راوی، پیر صلاح الدین، ٹی ایس ایم ایل، ظفر چوک، شوگرملز، کھدر والا، کنجوانی، کلر والا، الوراثت فیڈر صبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے الضامن، زاہد جی، جے اے ٹیکسٹائل، شہباز گارمنٹس، بی بی جان، اے ایم ٹیکس فیڈر صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی،

خیابان کالونی، کے ٹی ایم ون، غوثیہ روڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے نیشنل کالونی فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مظفرکالونی، میانی فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق، شریف آباد، گوجرہ روڈ(نارا ڈاڈا)فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے نیو سبزی منڈی فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے 29موڑ فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے کشمیر روڈ، جی ایم آباد، مدینہ آباد فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورہ، صدربازار، عثمان غنی فیڈر 132کے وی ایم باغ گرڈسٹیشن کے کھدر والا، شوگرملز فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ، مرید والا فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ ویلج فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیوخانوآنہ،گارڈن کالونی فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک، کریم ٹاؤ ن

فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ روڈ، سٹی تاندلیانوالہ، بیسٹ چپ بورڈ، ماہی، طیبہ ٹاؤن، رضا آباد، جھامرہ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے فاروق آباد، منظور پارک فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ، سرسید ٹاؤن، دارالاحسان فیڈر 132کے وی فیصل آباد سٹی گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھوک ملیافیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمد نگر، جامع آباد فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رام دیوالی، ڈرائی پورٹ فیڈر 132کے وی گھوگھوال گرڈسٹیشن کے نورپور فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ، ٹی اینڈ این فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر، نیو فیکٹری ایریا، پٹھان کوٹ، نیواحمد نگر، کالج روڈ، مسلم کالونی فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب(ایس ای ایل)، جوہل (ایس ای ایل)،

نیو عاصم ٹیکسٹائل، زیارت (ایس ای ایل)، شہباز گارمنٹس، جے اے ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مالڑی،حسن، پیرے وال، شالیمار، مونگی روڈ، بشیر آباد، کٹھور فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان، واہلہ فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے گلشن حیات، سرشمیر، خالد آباد، شیخ کالونی، کمال آباد، جھنگ روڈ، لکڑمنڈی، لیاقت آباد، بکر منڈی، علی ہاؤسنگ،نیاب ٹو، چلڈرن ہسپتال، خالد آباد، ناظم آباد، اٹامک انرجی، اے بی سی روڈ فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ، شوگرمل، الوراثت، کنجوانی، ٹی ایس ایم ایل فیڈر25اکتو برکوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے نیو ستیانہ، مدوآنہ، المحمود فیڈر26اکتوبرکوصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ریاض نگر، نواب شیر، ہاشم فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیو جناح کالونی فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے شالیمار، مونگی روڈفیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی، فیسکو کالونی، عبداللہ پور فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو، سول لائن، طارق آباد، شادمان فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے تھراج شہید، فیصل آباد روڈ،نیو اواگت،کچہری روڈ، بچیانہ، علی پور بنگلہ، کینال روڈ،اڑکانہ فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔