لاہور۔ 21 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث (کل) جمعہ کوشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ22 نومبر بروز جمعہ کو صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل (ایس ای ایل)، زاہد جی، الضا 2نومبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد، مدوآنہ،
نیو ستیانہ فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے مدوآنہ، المحمود، نیو ستیانہ، ونہار، علی آباد، جسوآنہ بنگلہ فیڈرصبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک 132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید، مجتبٰیسعود،ٹھیکری والا،نیو سبزی منڈی، لونا، فیگ فیڈر23نومبر کو صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پیرے وال اور شالیمار فیڈر صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی، عبداللہ پور فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،اے ٹی ایم، کریسنٹ جیوٹ ملز،کریسنٹ کاٹن، پی آئی ڈی سی مل/لائلپور کیمیکل،روڈالہ،
سی سی پی مل، کینال روڈ، کالج روڈ، اسلام پورہ، علی پور بنگلہ، الحبیب، کچہر ی روڈ، عاشق علی شہید، آڑکانہ، نیو اواگت،دانا آباد، نیو دانا آباد، 240موڑ، اسلم ٹیکسٹائل،بچیکی روڈ،تھراج شہید،لاہور روڈ، وسیر،برالہ،گوگیرہ،بچیانہ، بچیانہ روڈفیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے عبداللہ پور فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے ایف ایس روڈ، 240موڑ، برالہ، لاہور روڈ، علی پور بنگلہ، گوگیرہ فیڈر 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے گردانہ، سدھار، ائیر ایونیو، جناح،سرشمیر فیڈر132کے وی طارق آباد گرسٹیشن کے فیصل ہسپتال فیڈر صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 24نومبر کوصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رسول پور،
یونیورسٹی ٹاؤن، ایف ڈی اے سٹی، کلاش، نورپور، سپر، کریسنٹ بورڈ، سی ٹی ایم، غوثیہ آباد، ملت روڈ، مسلم ٹاؤن، جیگوار، شفیع ڈائنگ، اظہر کارپوریشن، ابوبکر بلاک، ظفرفیبرکس، الحمرا فیبرکس، مبارک پروسسنگ، بی ایل انڈسٹریل،عثمان ٹاؤن،سیون جے بی،سرگودھا سپننگ،داؤد،ستارہ ٹیکسٹائل،رشید عثمان،علی ٹاؤن،ڈی ٹی ایم، سرگودھا کلا تھ پروسسنگ،عثمان بلاک، ابوبکر بلاک، نواز ٹاؤن، ساندل، ڈرائی پورٹ، ملت ٹاؤن، رام دیوالی، سرگودھا روڈ، سمانہ، موٹر وے سٹی، بیس لائن انڈسٹری، ایف ڈی اے 6 فیڈر 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل، کے اینڈ ایم، دھنولہ انڈسٹریل، سجاد سٹیٹ،
نیو ڈرائی پورٹ، برج، المکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، نشاط سوٹس، حیات کیمیا نمبر دو، ٹائم سرامکس نمبر دو، سرگودھا کلاتھ، ماہین ٹیکسٹائل، نیشنل فوڈز، فیڈمک ٹو فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے کوکا کولا، ڈیلی جے ڈبلیو، غنی سرامکس، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون، برنالہ، کینال روڈ، صداقت کمال، نور والے، زیڈ ٹی ایم، سلطان نگر، جھمرہ سٹی، پارکو،پکا ڈلہ، دارالاحسان، رسول پور، سکارپ ٹو، کمال پور فیڈر 132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے اوشن سرامکس، ماٹکو،
گرین کراکری، میگنا، اکزونوبل فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے سیون جے بی،مسلم ٹاؤن، سرگودھا روڈ، موٹروے سٹی،ملت روڈ، رسول پور، ملت ٹاؤن سمانہ، علی ٹاؤن، سی ٹی ایم فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگر، جھمرہ سٹی، پکا ڈلا، کمال پور، رسول پور، سکارپ ٹو، کینال فیڈر132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔