23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیصل آباد،بجلی بند رہے گی

فیصل آباد،بجلی بند رہے گی

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 05 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث کل (بدھ کو )شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ کل (6 دسمبر کو) صبح9سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے نواز ٹاؤن،

سرگودھا سپننگ،سی ٹی ایم،ساندل،علی ٹاؤن،سرگودھا روڈ،ڈرائی پورٹ،سمانہ،عثمان بلاک اور سرگودھا کلاتھ پروسیسنگ فیڈر،صبح ساڑھے9سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے احمد نگر،وارث پورہ روڈاور چشتیہ پارک فیڈر،صبح 9 سے دوپہر 2بجے تک132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے طارق آباد فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان اور کارڈیالوجی فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ،محمدی شریف،عنایت علی شاہ،جامع آباد اور بھوآنہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے نواز ٹاؤن

- Advertisement -

،بی ایل انڈسٹریل،رام دیوالی،داؤد، ساندل،ڈرائی پورٹ،عثمان ٹاؤن،الحمرافیبرکس،سرگودھاروڈ،اظہر کارپوریش،سیون جے بی،کلاش،سرگودھا سپنگ،علی ٹاؤن،سی ٹی ایم،ستارہ،سرگودھاکلاتھ پروسیسنگ،عثمان بلاک،موٹروے سٹی،ملت ٹاؤن،سمانہ،یونیورسٹی ٹاؤن،ایف ڈی اے سٹی،رشید عثمان اور شفیع ڈائننگ فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بورے وال روڈ فیڈر،صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پور،کالج روڈ فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے خالد آباد،

کوثرآباد فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جنگل سرکار اور گھائی فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے میانی فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔علاوہ ازیں 5تا 9دسمبر تک روزانہ صبح7سے صبح 8 بجے اور پھر شام 6 سے شام 7 بجے تک220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے البرکت پورہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=416745

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں