34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیصل آباد،بجلی بند رہے گی

فیصل آباد،بجلی بند رہے گی

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 07 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے کہا کہ9دسمبر (ہفتہ)کو صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورہ،نیوجناح کالونی،نیورحمت آباد فیڈر،صبح 9 سے دوپہر 2بجے تک66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو،کوہ نورسٹی،نیومدینہ ٹاؤن،نیشنل سلک ملزاور بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر 132کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ،رفحان،فاروق آباد،ماڈل سٹی،سعید کالونی،دستگیر کالونی،پیسی،

- Advertisement -

سوساں روڈ اور فتح آباد فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مسعود آباد فیڈر ،صبح ساڑھے8سے شام ساڑھے 5بجے تک 132کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی فیڈمک ون گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈر صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک 132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے نیالاہو رون اور نیالاہور ٹو فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=417637

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں