فیصل آباد،عالمی شہرت یافتہ قومی کرکٹر سعید اجمل کے بڑے بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

62
COLOMBO, SRI LANKA - SEPTEMBER 13: Saeed Ajmal of Pakistan pictured during a Pakistan Portrait Session ahead of the ICC T20 World Cup at the Cinnamon Grand Hotel on September 13, 2012 in Colombo, Sri Lanka. (Photo by Matthew Lewis-ICC/ICC via Getty Images)

فیصل آباد۔ 18 نومبر (اے پی پی):عالمی شہرت یافتہ قومی کرکٹر سعید اجمل کے بڑے بھائی فیصل آباد میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ قومی کرکٹر سعید اجمل کے بڑے بھائی محمد اکمل فیصل آباد میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم اے بی سی روڈ محلہ بیریاں والا کے رہائشی تھے، انکی نماز جنازہ کمال آباد قبرستان کی جناز ہ گاہ میں ادا کی گئی اور انہیں اسی قبرستان میں سپر د خاک کیا گیا۔