22.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیصل آباد،فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے...

فیصل آباد،فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 23 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ کل( بدھ24جنوری )صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی نشاط آباد نیو گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج، اشرف آباد، چناب انجنئیرنگ، باگے والا، گٹی، عمرگارڈن، میثاق المال، شیخوپورہ روڈ، چناب لمیٹڈ، یوسف آباد، 500کے وی گٹی، مانانوالہ، جوہر کالونی، رحمت آباد، غازی آباد، بھائی والا، این ٹی یو، واپڈا کیڈیمی، ہمدرد،مغل پورہ فیڈر،132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نواب شیر وسیر اور 240موڑ فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر ،132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر ،132

- Advertisement -

کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گھائی فیڈر،132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے دولن وال فیڈر ،132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈر، 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے سمن آباد فیڈر ،132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے ناظم آباد، جھنگ روڈفیڈر ،132کے وی فیکٹر ی ایریا گرڈسٹیشن کے مومن آباد فیڈر، 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر ،220کے وی سمندر ی روڈگرڈسٹیشن کے جگت پور، البرکت فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک ،132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن اور ساندل فیڈر، 132

کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈولن وال فیڈر ،132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ضیا ٹاؤن فیڈر، 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، بچیکی روڈ فیڈر ،132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈر ،132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے برج فیڈر، 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر ،132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم فیڈر ،132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو احمد نگر فیڈر ،132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر، 132

کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے رحمت آباد، ایس کے پی روڈ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک اور 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے خالد فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں