- Advertisement -
فیصل آباد۔ 23 اپریل (اے پی پی):ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع عدیل احمد نے کاشتکاروں کو شکرقندی کی قسم وائٹ سٹار کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ فیصل آباد، ملتان، لاہورڈویژنز میں شکر قندی کی کاشت میں اضافہ ہواہے جہاں سے فی ایکڑ 8.9 ٹن سے بھی زائد پیداوار حاصل کی جارہی ہے۔
- Advertisement -
انہوں نے کہا کہ شکر قندی کی کاشت اپریل سے وسط جولائی تک مکمل کی جاسکتی ہے جس سے اگست سے دسمبر تک پیداوار حاصل ہوتی رہتی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586376
- Advertisement -