فیصل آباد، بجلی بند رہے گی

98
Fesco

فیصل آباد۔ 18 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث منگل کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 19نومبر کو صبح9تادوپہر 2بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ، سٹی فیڈرصبح 8تادوپہر ایک بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی، اسلام پورہ، لکڑمنڈی، کمال آباد، الرحمان فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے عثمان غنی،رشید آباد، گوبند پورہ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈ فیڈر132کے وی ٹھیکر ی والا گرڈسٹیشن کے ٹھیکری والا، بھولا پیر فیڈر132کے وی خانوانہ گرڈسٹیشن کے رحیم ویلی، مکہ سٹی فیڈر132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشید آباد فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے کریم بخش فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ، پیرے وال، موچیو الا روڈ، پینسرہ روڈ فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے سعیدآباد ون فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤ ن، اکبر آباد،

گلشن کالونی فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے 208چک روڈ، رضاٹاؤن ون چک نمبر 204 فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویر ی پارک سنت سنگ روڈ، اسلامی پارک فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضٰی فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا،احمد نگرفیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے باگے والا، مغل پورہ، ایس اوایس ویلج فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی، غوثیہ روڈ،فرٹیلائزر،ڈی گراؤنڈ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے جگت پور، نیوڈجکوٹ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے اڑکانہ، نیو اواگت، کینال فیڈر132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب،

لال کوٹھی فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے الاعوان فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفیٰ شہید فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو احمد نگر، پٹھان کوٹ، کالج روڈ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے چناب، بخاریاں فیڈر132کے وی فیکٹری ایر یا گرڈسٹیشن کے کچہر ی روڈ،بسم اللہ پورہ،مومن آباد،ایم چوک فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے ابوبکربلاک فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نواباں والا،المعصوم فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی، ڈجکوٹ روڈ،

فرید،شریف آباد فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ، ماموں کانجن سٹی فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے سبحان آباد، جی ایم آباد، سندھو فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی چناب نگرگرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر،

نیو فیکٹری ایریا، پٹھا ن کوٹ، نیو احمد نگر،کالج روڈ فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی، خیابان کالونی، کے ٹی ایم ون، غوثیہ روڈ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے جڑانوالہ روڈ، گلاب، قرار والا فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ، پیراڈائز، زی گارڈن،جھمرہ روڈفیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک، نشاط مل ون فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے غازی آباد، میثاق المال، جوہر کالونی، مغل پورہ، اشرف آباد، چناب سٹیل فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔