فیصل آباد، بجلی بند رہے گی

141
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 11 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث12دسمبرکوشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈولجاری کر دیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ کل صبح 8تادوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پورہ، ٹا ٹا بازار، فوارہ چوک، محمد علی سٹریٹ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے طیبہ ٹاؤن، ماہی چوک، رضا آباد، سمندری روڈفیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی، کوثر آباد، جناح، گلبرگ، الیاس پارک فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مجاہد آباد،

نیاموآنہ فیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی، گوجرہ روڈفیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ، جلال آباد فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ، ماموں کانجن، اسلم شہید فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے لعل شاہ فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے خضرا فیڈر 132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے وارث پورہ فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے گلبہارکالونی فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے خواجہ گارڈن فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی، پیرے وال، جھنگ روڈ، مقبول پور فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ون فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے صدربازار، راجہ چوک، علی روڈفیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے رحمان آباد،

مصطفیٰ فیڈر132کے وی امیں پورگرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈرصبح9تادوپہر ایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے گوبند پورہ، سٹی، اقبال سٹیڈیم، سٹیٹ بینک، ایگری یونیورسٹی فیڈر132کے وی چنا ب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر، پٹھان کوٹ، نیواحمد نگر، مسلم کالونی فیڈرصبح 9تادوپہر2بجے تک 132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک، تاج کالونی فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایڈن ویلی فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ملک پور روڈ فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے جیل روڈ فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ،

بچیکی روڈ،تھراج شہید،علی پور بنگلہ،کینال روڈ،عاشق علی شہید،کالج روڈ،الحبیب،وسیر،اسلم ٹیکسٹائل،بچیانہ،اسلام پورہ، برالہ،لاہور روڈ، گوگیرہ، نیو اواگت فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری، المحمود فیڈر 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر، ہاشم فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے ذیشان ٹیکسٹائل فیڈر 132کے وی چک نمبر103آر بی گرڈسٹیشن کے ایم ایس سی ٹیکسٹائل، فائیو سٹار فوڈز، ایم کے بی، ایچ اے آر ٹیکسٹائل، سوک اینڈ سوکس، ایم جے گوہر، پھلائی والافیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے عثمان آباد، جھوک ملیا فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے چناب فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے راجہ روڈ فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے رحمت آباد، گٹی فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان،

عبداللہ شاہ شہید فیڈر132کے وی چنا ب نگر گرڈسٹیشن کے نیو ریاض آباد،مسلم کالونی، نیو فیکٹر ی ایریا، کالج روڈ، پٹھان کوٹ، نیو چناب نگر، نیو احمد نگرفیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی، سونڈھ، دریا بل، حسین پور بنگلہ، ٹھیکریوالا، اسلم شہید،کوٹلہ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ، بیسٹ چپ بورڈ، ماہی، طبیہ ٹاؤن، جھامرہ، رضاآباد فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے روشن والا، ایم جی ایم، چنا ب گارڈن، فورسیزن، میانی، الیاس گارڈن، دسوہہ، ڈیفنس پیراڈائز فیڈر 13دسمبر کوصبح9تادوپہر ایک بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی، مدوآنہ، المحمود، ونہار، علی آباد، نیوستیانہ، جسوآنہ بنگلہ فیڈرصبح 9تادوپہر 2بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد، نیوستیانہ فیڈر 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے ٹی ایس ایم ایل فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔