27.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیصل آباد، بجلی بند رہے گی

فیصل آباد، بجلی بند رہے گی

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 08 جولائی (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضاکے مطابق9جولائی کوصبح6تادوپہر 2 بجے تک 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر،صبح7تادن 11 بجے تک 132بنڈالہ گرڈسٹیشن کے الضامن، زاہد جی، جے اے ٹیکسٹائل، شہباز گارمنٹ، بی بی جان، اے ایم ٹیکس فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈرسے بجلی بند رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں