فیصل آباد، بجلی بند رہے گی

99
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 21 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرضروری مرمت کے کاموں کے باعث 22 فروری کوشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 22فروری کو صبح 8تا دوپہر ایک بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ، کٹھورفیڈر،132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑ فیڈرصبح9تادوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے الفیصل، الیاس گارڈن،

روشن والا، مسعود آباد، چناب گارڈن، مجاہد آباد، گورنمنٹ جنرل ہسپتال، مظفرکالونی فیڈر،132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر، 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر،132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن، منصوراں فیڈر،132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن فیڈر، 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے عبداللہ پور فیڈر، 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے 240موڑ، لاہور روڈ، کریسنٹ جیوٹ ملز فیڈر،132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفیٰ،

نیو ستیانہ فیڈر، 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر، 132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے جنڈانوالہ فیڈر، 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال فیڈر، 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے سبوآنہ فیڈر،66کے وی شمس مل گرڈسٹیشن ، 66کے وی شمس مل گرڈسٹیشن کے شمس مل فیڈر، 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے نو رمحل فیڈرصبح 9تا دوپہر2بجے تک 132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے ستارہ سپنا، لاثانی ٹاؤن فیڈر،132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے اسلام پورہ،ملک آباد، گلبرگ، اے بی سی روڈفیڈر،132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر،132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،

علی روڈ، عثمان غنی فیڈر،132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا، ایم جی ایم، چناب گارڈن، دوست سٹریٹ،فور سیزن، میانی، ڈیفنس پیراڈائز، الیاس گارڈن فیڈر،220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور گوجرہ روڈ فیڈر،132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق، جلال آباد، شریف آبادفیڈر،132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر،132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے عبداللہ پور، جوبلی، ڈی گراؤنڈ فیڈر،132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، رحمان آباد، جی ایم آباد،رضا آباد، الیاس،

سبحان آباد، قادرآباد، کشمیر روڈ، صادق آباد فیڈر،132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن نیو خرد پور فیڈر، 132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر، 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے رحیم ویلی فیڈر،132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے شریف پورہ فیڈر، 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کریم ٹاؤن فیڈر،132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک، رحمے شاہ فیڈر اور 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ، حبیب اللہ بنگلہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔