فیصل آباد، بجلی بند رہے گی

113
Fesco
Fesco

فیصل آباد ۔ 06 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث 7 نومبر کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

فیسکو کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ7نومبر کو صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب (ایس ای ایل)،جوہل (ایس ای ایل)،نیو عاصم ٹیکسٹائل،زیارت (ایس ای ایل)،شہبازگارمنٹس،جے اے ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے بوسٹرل جیل فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے گوبند پورہ،سٹی،اقبال سٹیڈیم،سٹیٹ بنک

،ایگری یونیورسٹی فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے رحمت آباد فیڈر132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے چوہدری والا فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل (ایس ای ایل)، زیارت(ایس ای ایل) فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے فاروق آباد فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ، اکبر فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے نعمت کالونی فیڈر 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے جنڈانوالہ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ٹو فیڈر 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ریاض نگر فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے رحمان آباد، شہباز پور فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے سلیمی چوک،گیٹ چوک،جھال خانوآنہ،

خواجہ گارڈن فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے خالد،مرید والا فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے عید گاہ روڈفیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مظفر کالونی،امین آباد،جی آئی سی فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے گؤ شالہ،فورارہ چوک،دوست سٹریٹ، امام بارگاہ روڈ، گول کریانہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے موٹروے سٹی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ/رضا فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ،

امیں پور روڈفیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم، چنی ریحان، عبداللہ شاہ شہید فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے راجہ روڈ فیڈر 132کے وی گھوگھوال گرڈسٹیشن کے نورپور فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی،سمندری روڈ فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے البہادر فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ،خدایار،ماموں کانجن سٹی،الاول فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کلر والافیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے گردانہ،گلفشاں، محمد پورہ،

جھنگ روڈ،شیخ کالونی،لکڑ منڈی،لیاقت آباد،شاداب،بکر منڈی،علی ہاؤسنگ نیاب ون،نیاب ٹو،چلڈرن ہسپتال،خالد آباد،ناظم آباد،اٹامک انرجی،سرشمیر،گلشن حیات،اے بی سی روڈ، الیاس پارک فیڈر132کے وی ٹھیکری والاگرڈسٹیشن کے مظفر شہید،الخالق فیڈر132کے وی ایم باغ گرڈسٹیشن کے ظفر چوک فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ناڑاڈاڈافیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے خضرا فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے وارث پورہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نیاموآنہ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور،

گوجرہ روڈ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد،فیصل فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے شالیمار فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی،ماموں کانجن سٹی،خدایار،الاول،بنگلہ،خواجہ حبیب الہ،المشتاق فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ،راوی،پیر صلاح الدین،ٹی ایس ایم ایل،ظفر چوک،

شوگر ملز،کھدر والا،کنجوانی،کلر والا،الوراثت فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ(ناڑاڈاڈا) فیڈر132کے وی کے گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور فیڈر08نومبر کو صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے مدوآنہ،المحمود،نیو ستیانہ،ونہار،علی آباد،جسوآنہ بنگہ فیڈر آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد،مدوآنہ،نیو ستیانہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔