16 C
Islamabad
منگل, فروری 25, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیصل آباد، کھیلتے ہوئے گولی لگنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

فیصل آباد، کھیلتے ہوئے گولی لگنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

- Advertisement -

فیصل آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی):فیصل آباد کے قریب پسٹل سے کھیلتے ہوئے گولی لگنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 75 رب میں 7 سالہ کاشف پیسٹل سے کھیل رہا تھا پسٹل سے کھلتے فائر چل گیا جس سے 10 سالہ اسد اللہ جاں بحق ہاگیا۔ اطلاع ملنے پر  پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565771

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں