19.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیصل آبادمیں مختلف مساجد میں نمازعیدالفطرکے اوقات کا اعلان

فیصل آبادمیں مختلف مساجد میں نمازعیدالفطرکے اوقات کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی):فیصل آبادمیں نمازعیدالفطرکے اوقات کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق مرکزی جامع مسجدگول غلام محمدآبادعیدالفطرکی نماز 9بجے حضرت مولاناصاحبزادہ زاہدمحمودقاسمی ،جامعہ قاسمیہ چوہڑماجرہ نمازعیدالفطر8بج کر30منٹ حضرت مولاناپیرجی خالدمحموقاسمی،جامع مسجدعمرعلامہ اقبال کالونی عیدالفطرکی نماز7بج کر15منٹ پر مولانامحمداعظم فاروق جامع مسجد ختم نبوت، 47 منصوراں نمازعیدالفطر8بجے مولانامحمدعابدفاروقی،جامع مسجدخدیجۃ الکبریٰ شہبازاٹاؤن اے بلاک 7 بج کر30منٹ پر،مولانامحمدنعیم طلحہ، جامع مسجد محمدی ای بلاک میں نمازِ عید الفطر 7بج کر15منٹ پر قاری محمد ثاقب عزیز،جامع مسجد حفصہ فضل مارکیٹ ڈھڈی والا جڑانوالہ روڈ فیصل آباد میں نماز عید الفطرساڑے7بجے مولاناکرم داد حذیفی،جامع مسجد ختم نبوت سدھار بائی پاس ورڈ رندھاواچوک میں 7بجے،مفتی اسداللہ غالب جامع مسجدعائشہ صدیقہ عمرولازنمازعیدالفطر7 بج کر30منٹ پر، مولاناالطاف اللہ فاروقی جامع مسجدعمرفاروق صدیق ٹاؤن

سرگودھاروڈنمازعیدالفطر8بجے مفتی جاسم بن سعید،جامع مسجدالہدی سیف آبادنمبر2عیدالفطرکی نماز 7بج کر30منٹ پر،مولاناصہیب ہاشمی جامع مسجدختم نبوۃلیاقت ٹاؤن 7 بج کر 15منٹ پر،مولاناعبدالقادرجامع مسجد کبری عالیہ، بابووالاجھنگ روڈ فیصل آباد میں عید الفطر کی نماز7بج کر30منٹ پر،مولانااسحاق ڈھڈی جامعہ تعلیم القرآن عثمانیہ عزیز ٹاؤن سمندری روڈ 7بج کر45منٹ پر، مولاناعثمان طاہر جامعہ مسجد ابو ہریرہ ویورز کالونی فیصل آباد عید الفطر کی نماز سات بج کر 45منٹ پر ادا کی جائے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577418

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں