
فیصل آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ13جنوری کوصبح9تاشام 5بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈفیڈرصبح9تادوپہر 2بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے بہلک، رحمے شاہ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈ فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بلال، ٹاٹا بازار، پی سی ٹو فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی، شاداب، اسلام پورہ، محمد پورہ، اے بی سی روڈ فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سوہل، منصوروالا فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے منیر شہید فیڈر 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دین پور،کوٹلہ، اسلم شہید فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے بوستان زہرا، جھال خانوآنہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ٹوبہ روڈ، موچی والا روڈ، دواکھڑی فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ون فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے مسلم کالونی، کالج روڈ فیڈر132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، الیاس، سدھوپورہ، رضا آباد فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی، راجہ چوک، اعجاز ٹاؤن،نیو سول لائن فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی، خیابان کالونی، فرٹیلائزر، کے ٹی ایم ون، غوثیہ روڈ، سکارپ کالونی فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے جڑانوالہ روڈ، لال کوٹھی،اکبر،گلاب، قرار والا فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ، پیراڈائز، زی گارڈن، جھمرہ روڈ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک، نشاط مل ون، حق باہو فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر 132کے وی نشا ط آباد گرڈسٹیشن کے عمرگارڈن، ایس او ایس ویلج، اشرف آباد، غازی آباد، چناب سٹیل، میثاق المال، جوہر کالونی، مغل پور فیڈر صبح10تادوپہر اڑھائی بجے تک 132کے وی ایم ٹی ایم گرڈسٹیشن132کے وی جے کے ٹیک گرڈسٹیشن،صبح ساڑھے د س تاسہ پہر 3 بجے تک 66کے وی آشیانہ گرڈسٹیشن،14جنوری کوصبح10تادوپہر 2بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سمندری سٹی، سلو نی جھال، سائیں وزیر علی، گڑھ روڈ، فرید، فاروق، ناراڈاڈا، ڈجکوٹ روڈ، شریف آباد، 466روڈ، جلال آباد، کچہری بازار، رسیانہ فیڈرصبح 9تادوپہر 2بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اے فور فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے عثمان غنی، صدربازار، گلشن کالونی فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے علی، جی ایم آباد، احمد آباد فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مقبول پور، جھنگ روڈ، پیرے وال، اشرف کالونی فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے خالد فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے الاول، خواجہ حبیب اللہ فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل (ایس ای ایل) فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ، مقبول روڈ،مومن آباد، رحمانیہ ٹاؤن، بسم اللہ پورہ، ایم چوک، کچہری روڈ فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے البرکت، مان پور فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے پیپلز کالونی فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے شریف آباد، سائیں وزیر علی، 466روڈفیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الخالق، مظفرشہید فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے جناح، شیخ کالونی فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے شمیر والا فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد، شادمان فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون، ضیاء ٹاؤن، رضا ٹاؤن ون چک نمبر204، پریمم بلاک، گرین بلاک، گرین ایونیو، 208چک روڈفیڈر132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑریانوالہ سٹی، فخر آباد، لاٹھیاں والا، رفیق سپننگ، واپڈا سٹی، فارسٹ پارک، فاروق سپننگ، آرزو، چوہدری والا، ایم کے سنز، انٹرلوپ، نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹس، بسم اللہ میگنا، سبوآنہ، حسن سپننگ ٹو، یو ای ٹی فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے عبداللہ فائبر، جھمرہ روڈ،معظم شاہ، فیصل آباد روڈ، دین گارڈن، جھنگ روڈ، رجوعہ، واسا ٹیوب ویل، اقبال رائس ملز فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے نامدارفیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ، مینارہ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے روڈالہ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے نذیر شہید فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال پور فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔