- Advertisement -
لاہور۔ 17 اگست (اے پی پی):فیصل آبادمیں 45 سالہ شخص نے ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ کر خود کشی کر لی۔ فیصل آباد جھمرہ روڈ پر نشاط آباد ریلوے سٹیشن کے قریب 45 سالہ مظاہر حسین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ کر خود کشی کر لی۔ ریسکیو 1122 نے نعش کو ریلوے پولیس کے حوالے کر دیا ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=380158
- Advertisement -