فیصل آباد ڈویژن کے عوام کے لئے آج بہت بڑی خوشی کا دن ہے،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

176
‏وزیر خارجہ نے قومی اسمبلی کے ان کیمرا اجلاس بلانے کی پیشکش کر دی ہے، آپ آواز بند کرسکتے ہوسوچ اور جذبات پر پابندی نہیں لگا سکتے ، وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ فیصل آباد ڈویژن کے عوام کے لئے آج بہت بڑی خوشی کا دن ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا شکریہ جو آج فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، چنیوٹ کے 32لاکھ خاندانوں کو صحت کارڈ فراہم کر رہے ہیں۔

مکمل آبادی کو 10لاکھ روپے تک سالانہ منتخب شدہ پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں سے مفت علاج کے لئے صحت کارڈ کا اجرا ہو گا۔