22.4 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیصل آباد،فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے...

فیصل آباد،فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 22 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 23نومبر (ہفتہ)کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر25،نومبر کو صبح آٹھ سے دوپہرایک بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،میانی،نیاموآنہ،سمن آباد،نثا رکالونی،دسوہہ،الیاس گارڈن فیڈر،132کے وی نڑوالاگرڈسٹیشن کے سدھو پورہ،فیض آباد،صدیق آباد،مرضی پورہ،رضا آباد فیڈر،220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر،132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سعید آباد،صدر بازار،گوبند پورہ،سٹی،سٹیٹ بنک،ایگری یونیورسٹی،

اقبال سٹیڈیم،نیو سول لائن فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو خرد پورفیڈر،132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی،مرید والا،جھنگ روڈ،دواکھڑی فیڈر،132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈر،132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے سرکلر روڈ فیڈر،132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر،132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی،دستگیر کالونی،مدنی فیڈر،66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر،132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے داتا،جھنگ روڈ،رسالہ روڈ،افغان آباد فیڈر،132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل،منصور والا،نیو سبزی منڈی فیڈر،132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹاؤن،

- Advertisement -

پی سی ٹو،شادی پورہ فیڈر،132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے466روڈ،سائیں وزیر علی،سلونی جھال فیڈر،132کے وی مرید والاگرڈسٹیشن کے کوٹلہ، لسوڑی،دین پور،ماموں کانجن، دریا بل،اسلام پورہ،خالد فیڈر،132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے آئیڈیل چوک،جھال خانوآنہ فیڈر،132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر،132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا،نیو خانوآنہ فیڈر،132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ،پنڈی،رحمے شاہ فیڈر،132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر،132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے نذیر شہید فیڈر،132کے وی چک نمبر103آربی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا فیڈر،132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے سٹی،فیصل آباد روڈ،مسلم بازار،جھمرہ روڈ /رضا،لاہور روڈ،آسیاں،ہندوآنہ،

چناب نگر،داوڑ،رجوعہ،جھنگ روڈ فیڈر،132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ،محمدی شریف فیڈر،132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے منظور پارک فیڈر،132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس کے پی روڈفیڈر۔صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی چنیوٹ انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے رجوعہ،چناب نگر،سٹی،جھنگ روڈ،بادشاہی مسجد،فیصل آباد روڈ،داوڑ،ڈی ایچ کیو،مسلم بازار فیڈر،صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بادشاہی مسجد،معظم شاہ،لاہور روڈ،چناب نگر،ہندوآنہ،جھمرہ روڈ /رضا،آسیاں،عثمان آباد،سٹی،ڈی ایچ کیو،مسلم بازار،دین گارڈن،

رجوعہ،واسا ٹیوب ویل،اقبال رائس ملز،جھنگ روڈ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،میانی،الیاس گارڈن،دسوہہ،ڈیفنس پیرڈائز فیڈر۔26نومبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشید آباد فیڈر،132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پورہ،مومن آباد،ایم چوک،کچہری روڈ فیڈر،132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی،اسلام پورہ،لکڑ منڈی،کمال آباد،الرحمان فیڈر،132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے ٹھیکری والا،بھولا پیر فیڈر،132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نواباں والا،

المعصوم فیڈر،132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی،ڈجکوٹ روڈ،فرید،شریف آباد فیڈر،132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے سونڈھ فیڈر،220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈفیڈر،132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر،132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے الرحیم ویلی،مکہ سٹی فیڈر،132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر،132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر،132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ،ماموں کانجن سٹی فیڈر،220سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے جگت پور،نیو ڈجکوٹ فیڈر،132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے عثمان غنی،رشیدآباد،

گوبند پورہ فیڈر،132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے رضا ٹاؤن ون چک نمبر 204،208چک روڈ فیڈر،132کے وی گوکھو وال گرڈسٹیشن کے ابو بکر بلاک فیڈر،132کے وی نڑوالاروڈ گرڈسٹیشن کے سبحان آباد،جی ایم آباد،سندھو فیڈر،132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی،اکبر آباد،ماڈل ٹاؤن فیڈر،132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈفیڈر،132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج،مغل پورہ،باگے والا فیڈر،132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے اسلامیہ پارک،ہجویری پارک فیڈر،132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر،132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بخاریاں،چناب فیڈر،132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ا لمرتضٰی فیڈر،132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل) فیڈر،132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والافیڈر،132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو او گت،

اڑکانہ فیڈر،220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے فرٹیلائزر،غوثیہ روڈ،سکارپ کالونی فیڈر،132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفٰی شہید فیڈر،132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے لال کوٹھی،گلاب فیڈر۔صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پینسرہ روڈ،موچی والاروڈ،پیرے وال،سکارپ فیڈر،132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ون فیڈر۔صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ،پیراڈئز،ذی گارڈن،ہمدرد ون،ضیا ٹاؤن،رضاٹاؤن ون چک نمبر 204، جھمرہ روڈ، گرین بلاک،پریمیم بلاک،گرین ایونیو،208چک روڈ فیڈر،220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی،

خیابان کالونی،کے ٹی ایم ون،غوثیہ روڈفیڈر،132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے جڑانوالہ روڈ،گلاب،قرار والا،جڑانوالہ روڈ فیڈر،132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک،نشاط مل ون فیڈر،132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے غازی آباد،میثاق المال،جوہر کالونی،،مغل پورہ،اشرف آباد،چناب سٹیل فیڈر،132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر،نیو فیکٹری ایریا،پٹھان کوٹ،نیو احمد نگر فیڈر اور صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ،سٹی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں