فیصل آباد ۔ 16 جون (اے پی پی):فیصل ۱ٓباد کے مختلف مقامات پر نماز عید کی ادائیگیوں کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق مدرسہ دارالقرآن مسلم ٹاؤن، جامع مسجد حفصہ جڑانوالہ روڈ، کلیہ دارالقرآن والحدیث جناح کالونی میں صبح 6بجکر20منٹ پر،جامع مسجد ہجویری جناح کالونی،محمدی پارک شیخ کالونی، عمر فاروق پارک لیاقت ٹاؤن،جامع مسجد مبارک محمد پورہ، مرکزی جامع مسجد مبارک منٹگمری بازار صبح 5بجکر30منٹ،مرکزی عید گاہ ماڈل ٹاؤن، جامع مسجد اللہ اکبر طارق آباد، جامع مسجد اقصیٰ گلبرگ سٹی سمندری، جامع مسجد طوبیٰ مسلم ٹاؤن، جامع مسجد عمر سول لائن صبح 5بجکر45منٹ،جامع مسجد مدینہ طارق آباد، جامع مسجد الہدیٰ سیف آباد، جامع مسجد اللہ اکبر مختار کالونی، جامع مسجد علی المرتضیٰ ملت ٹاؤن،مرکز اہلحدیث غلام محمد آباد،جامع سلفیہ حاجی آباد، مرکز رضیہ بشیر29 موڑ گراؤنڈ ٹیکنیکل ہائی اسکول پیپلز کالونی گول جامع مسجد قبا مدینہ ٹاؤن، امام بارگاہ قصر ابوطالب شاہی چوک غلام محمد آباد صبح6بجے،جامع مسجد عائشہ عمر ولاز، جامع مسجد غوثیہ حنفیہ گجر ٹاؤن صبح6بجکر 15منٹ جامع مسجد سنہری فلیٹس سرسید ٹاؤن،
جامع مسجد المعصوم سرفراز کالونی، جامع مسجد باغاں والی سمانہ، جامع مسجد غوثیہ رضویہ علامہ اقبال کالونی، جامع مسجد حنفیہ رضویہ چشتیہ چوک غلام محمد آباد، جامع مسجد فریدیہ رضویہ نزد قادر آباد، جامع مسجد شاہی بی بلاک سول کوارٹرز غلام محمد آباد، جامعہ مسجد فاطمتہ الزہرا رضا آباد، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ شہباز ٹاؤن، جامع مسجد اویسیہ کوکیاں والا، مدرسہ حسین ابن علی فاوق آباد، جامع مسجد ہری سنگھ،مدرسہ تعلیم القرآن عزیز ٹاؤن، مرکزی جامع مسجد امین پور بازار،مرکز حسین بن علی تلیاں والا، جامع مسجد قبا الٰہی ٹاؤن صبح ساڑھے چھ بجے،سنی رضوی جامع مسجد رضا آباد، جامع مسجد شیر ربانی راجہ کالونی، جامع مسجد نورانی خالد آباد، جامع مسجد سیدہ آمنہ رحمانیہ ٹاؤن صبح پونے سات بجے،جامع مسجد چاہ شیریں سرسید ٹاؤن، سنی رضوی جامع مسجد صدیقیہ بلاک سرسید ٹاؤن، جامع مسجد اللہ والی محمد آباد، جامع مسجد مدینتہ الصباح فیکٹری ایریا، جامع مسجد محمدی رضوی مومن آباد،جامع مسجد گلزار مدینہ وارث پورہ، جامع مسجد غوثیہ سلطانیہ برکت پورہ،جامع مسجد موتی جھنگ بازار، جامع مسجد زاہدہ بی بی جان روڈ، جامع مسجد حنفیہ دھنولا، جامع مسجد بلال جھنگ روڈ، جامع مسجد گلشن رحمانیہ داؤد نگر، جامع مسجد عمر علامہ اقبال کالونی، منصوراں عید گاہ،مرکزی امام بارگاہ عزا خانہ شبیر دھوبی گھاٹ، علی مسجد مدینہ ٹاؤن، جی سی یونیورسٹی گراؤنڈ۔
بوستان زہرا پیپلز کالونی، امام بارگاہ نشاط آباد، امام بارگاہ حیدر آباد،مدرسہ امام حسن نیٹھڑی، مسجد ابو طالب کمال پور، غازی جامع مسجد کریم گارڈن،علی مسجد نواباں والا،جامعتہ المعصومین سدھو پورہ، گورنمنٹ ایم سی ہائی اسکول غلام محمد آباد، مدرسہ فاطمہ الزھرہ للبنات سدھو پورہ، امام بارگاہ امامیہ جوالا نگر، امام بارگاہ حبیب کالونی صبح 7 بجے،جامع مسجد جالی والی کہکشاں کالونی، جامع مسجد صدیقیہ فرید ٹاؤن،صبح سوا سات بجے، جامعہ قاسمیہ چوہڑماجرہ، مسجد کبریٰ عالیہ باؤ والا،امام بارگاہ منصور آباد،امام بارگاہ امین پور بازار، مسجد ابوتراب جناح کالونی، امام بارگاہ رضا آبادصبح ساڑھے سات بجے،سنی رضوی جامع مسجد جھنگ بازار، جامع مسجد گول غلام محمدآبادمیں صبح آٹھ بجے عیدالاضحی کی نماز ادا کی جائے گی۔