26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںفیض احمد ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو تعینات

فیض احمد ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو تعینات

- Advertisement -

اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):وفاقی حکومت نے پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 22 کے آفیسر فیض احمد کو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کا چیف ایگزیکٹو تعینات کر دیا ہے۔ پیر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کسٹمز اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل فیض احمد کو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کا چیف ایگزیکٹو تعینات کر دیا گیا ہے، ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن بنیادوں پر کی گئی ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=552453

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں