فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ (کل) سے جنوبی کوریا میں شروع ہوگا

85

سیول ۔ 19 مئی (اے پی پی) فیفا کے زیراہتمام انڈر 20 ورلڈ کپ (کل) ہفتہ سے جنوبی کوریا میں شروع ہوگا۔