زیورخ ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) لائنل میسی، کرسٹیانورونالڈو اور اینٹونی گریزمین فیفا مینز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے نامزد ہوئے ہیں، میسی اور رونالڈو کو ایوارڈ کیلئے اس بار گریزمین کا چیلنج درپیش ہو گا۔ مختلف کیٹگریز کے فاتح کھلاڑیوں کا اعلان 9 جنوری کو زیورخ میں ایوارڈ کی تقریب میں کیا جائے گا۔ ف