میکسیکوسٹی ۔ 14 مئی (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے جبرالٹر اور کوسوو کو ممبرز بنا دیا، اس کے ساتھ ہی ورلڈ گورننگ باڈی کے کل ممبرز کی تعداد 211 ہو گئی ہے۔ فیفا نے اپنی 66 ویں کانگریس میں اس بات کا فیصلہ کیا۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ورلڈ گورننگ باڈی کا ممبرز بننے کے حوالے سے ہمسایہ ممالک کی …
فیفا نے جبرالٹر اور کوسوو کو رکنیت دے دی
میکسیکوسٹی ۔ 14 مئی (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے جبرالٹر اور کوسوو کو ممبرز بنا دیا، اس کے ساتھ ہی ورلڈ گورننگ باڈی کے کل ممبرز کی تعداد 211 ہو گئی ہے۔ فیفا نے اپنی 66 ویں کانگریس میں اس بات کا فیصلہ کیا۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ورلڈ گورننگ باڈی کا ممبرز بننے کے حوالے سے ہمسایہ ممالک کی سخت مخالفت کے باوجود جبرالٹر کو 93 اور کوسوو کو 86 فیصد ووٹ ملے۔









