فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان اور کمبوڈیا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ کل اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

121
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو، تاجکستان فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر پاکستان اور کمبوڈیا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ کل منگل  کو دن دو بجے، جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس سے قبل 12 اکتوبر کو کمبوڈیا میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان کھیلا گیا میں بغیر کسی گول کے برابر رہا۔