فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
تہران۔3جولائی (اے پی پی):چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تہران میں ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی ایران کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے رہبر اعلیٰ شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے تہران میں موجود ہیں۔









