24.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومکھیل کی خبریںفیڈرل بورڈ بوائز رسہ کشی کے مقابلے شروع ہو گئے

فیڈرل بورڈ بوائز رسہ کشی کے مقابلے شروع ہو گئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر تین روزہ فیڈرل بورڈ بوائز رسہ کشی کے مقابلے اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز، اسلام آباد میں شروع ہو گئے ہیں۔

ان مقابلوں میں فیڈرل بورڈ سے منسلک 20 کالجز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں