قومی خبریں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سرمایہ کاری بورڈ میں ڈائریکٹر جنرل (بی ایس 20) کی آسامی پر جمیل احمد کی تعیناتی کی سفارش کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 5 مئی 2017, 6:07 صبح 81 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 05 مئی (اے پی پی) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سرمایہ کاری بورڈ میں ڈائریکٹر جنرل (بی ایس 20) کی آسامی پر جمیل احمد کی تعیناتی کی سفارش کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جمیل احمد کا تعلق سندھ کے دیہی علاقہ سے ہے۔