- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدرزبیر طفیل نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں زرعی ترقی کے نئے دور کاآغاز ہو چکا ہے جبکہ زرعی اجناس کی تجارتی اہمیت میں بھی کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ دنیا کی آبادی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ زرعی شعبہ کی اہمیت بھی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جس سے نت نئے مواقع اور مسائل سامنے آ رہے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71425
- Advertisement -