فیکٹریز ایکٹ 2023 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

68

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):فیکٹریزایکٹ 2023 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کردی گئی ۔

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹرمحسن عزیزنے فیکٹریزایکٹ 1934 میں مزید ترمیم کے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی ۔