21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومیوم قائد اعظمقائداعظم محمد علی جناح کا 146واں یوم پیدائش ،مزارقائد پرگارڈز کی تبدیلی...

قائداعظم محمد علی جناح کا 146واں یوم پیدائش ،مزارقائد پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریب

- Advertisement -

کراچی۔25دسمبر (اے پی پی):بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 146واں یوم پیدائش انتہائ عقیدت ،احترام اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کی سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔تقریب کے مہمانِ خصوصی میجر جنرل عمر نسیم تھے۔انہوں نے مزار قائد پھر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کے کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=343181

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں