33.8 C
Islamabad
منگل, اپریل 8, 2025
ہومیوم قائد اعظمقائداعظم نے ہمیشہ نوجوانوں کو اہمیت دی وہ نوجوانوں کو ملک کا...

قائداعظم نے ہمیشہ نوجوانوں کو اہمیت دی وہ نوجوانوں کو ملک کا اثاثہ قرار دیتے تھے،چوہدری عامر سہیل

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وزیراعلیٰ یوتھ موبلائزیشن کمیٹی کے چیف کوآرڈینیٹر چوہدری عامر سہیل نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے ہمیشہ نوجوانوں کو اہمیت دی جو نوجوانوں کو ملک کا اثاثہ قرار دیتے تھے۔ قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک خصوصی پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے ہمیشہ نوجوانوں سے ملنے کو ترجیح دی اور انہیں ان کی تعلیم پر توجہ مرکوز کرنے کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82761

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں