قائداعظم ٹرافی کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر گروپ اے میں واپڈا، گروپ بی میں کے آر ایل سرفہرست

107

اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قائداعظم ٹرافی کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر گروپ اے میں واپڈا اور گروپ بی میں کے آر ایل کی ٹیمیں سرفہرست ہیں۔