21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومیوم قائد اعظمقائداعظم کے یوم ولادت کی تقریبات کو اس سال قومی جوش و...

قائداعظم کے یوم ولادت کی تقریبات کو اس سال قومی جوش و جذبے اور شایان شان انداز میں منانے کا اہتمام

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کی تقریبات کو اس سال یادگار موقع بنانے کےلئے ”ہمارا قائد اور میں ہوں قائد کا پاکستان“ کے موضوع کے ساتھ قومی جوش و جذبے اور شایان شان انداز میں منایا جا رہا ہے، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان سمیت ذرائع ابلاغ پر بابائے قوم کی زندگی اور خدمات کے بارے میں پروموز اور دیگر نشریات کے آغاز اور اس کے ساتھ ساتھ تقریبات کے موضوع کو بھی اجاگر کیا جارہا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=81616

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں