اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):قائد اعظم سپورٹس فیسٹیول27 جنوری سےدلہ ننگل تحصیل شاہ کوٹ میں شروع ہوگا۔ایونٹ کے چیف آرگنائزر پروفیسر محمود خالد چوہدری نے بتایا کہ قائد اعظم سپورٹس فیسٹیول کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور فیسٹیول میں چار کھیلوں کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں فٹ بال، کبڈی، والی بال اور گھوڑا دانس کے مقابلے شامل ہیں یہ مقابلے 4 فروری تک جاری رہیں …
قائد اعظم سپورٹس فیسٹیول27 جنوری سے شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):قائد اعظم سپورٹس فیسٹیول27 جنوری سےدلہ ننگل تحصیل شاہ کوٹ میں شروع ہوگا۔ایونٹ کے چیف آرگنائزر پروفیسر محمود خالد چوہدری نے بتایا کہ قائد اعظم سپورٹس فیسٹیول کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں
اور فیسٹیول میں چار کھیلوں کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں فٹ بال، کبڈی، والی بال اور گھوڑا دانس کے مقابلے شامل ہیں یہ مقابلے 4 فروری تک جاری رہیں گے اور جن کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔








