21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومیوم قائد اعظمقائد اعظم محمد علی جناح ؒکا 75واں یوم ِوفات 11 ستمبر کو...

قائد اعظم محمد علی جناح ؒکا 75واں یوم ِوفات 11 ستمبر کو عقیدت واحترام سے منایاجائے گا

- Advertisement -

سرگودہا۔9ستمبر (اے پی پی):بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒکا 75واں یوم وفات11 ستمبر2023ء بروز سوموار کو نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔

اس دن کی مناسبت سے سرگودھا سمیت ملک بھر میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے زیر ِاہتمام تقاریب‘ سیمینار‘ز کانفرنسز اور پروگرامز کا انعقاد کیا جائیگا۔تمام مساجد میں نماز فجر کے بعد قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی جائیگی۔

- Advertisement -

اس سلسلہ میں محکمہ اوقاف نے اپنے زیر انتظام چلنے والی تمام مساجد کے علماء کرام سے کہا ہے کہ وہ وفات قائد اعظمؒ پر قرآن خوانی کا انتظام کریں۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=388445

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں