37.1 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومکھیل کی خبریںقائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ کا چھٹا مرحلہ (کل) شروع ہوگا

قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ کا چھٹا مرحلہ (کل) شروع ہوگا

- Advertisement -

راولپنڈی۔15 اکتوبر(اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ کا چھٹا مرحلہ (کل) منگل سے شروع ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق ریجنز اور ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کے درمیان ملک بھر کے مختلف گراﺅنڈز پر آٹھ میچ کھیلے جائیں گے۔ نیشنل بنک اور خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) کی ٹیمیں کے آر ایل گراﺅنڈ، راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی۔ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ لاہور وائٹس اور فاٹا کی ٹیمیں ایل سی سی اے گراﺅنڈ، لاہور میں پنجہ آزما ہوں گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117545

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں