19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںقائد اعظم کرکٹ ٹرافی کے چھٹے مرحلے کا آغاز (کل) ہو گا،...

قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کے چھٹے مرحلے کا آغاز (کل) ہو گا، یو بی ایل کی ٹیمیں مسلسل پانچ میچز میں ناقابل شکست

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی کے چھٹے مرحلے کا آغاز (کل) جمعہ سے ہو گا، ملک کے مختلف شہروں میں ایک ساتھ آٹھ میچز شروع ہوں گے، پانچ مرحلوں کے اختتام پر یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) کی ٹیم مسلسل پانچ فتوحات کے ساتھ ناقابل شکست ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=75256

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں