اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بدھ کی شام قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ پر الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے سلسلے میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ کی قائد حزب اختلاف سے اس ضمن میں یہ تیسری ملاقات تھی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ الیکشن کمیشن …
قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات،الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری میرٹ اور مقررہ آئینی مدت میں کرنے پر اتفاق

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بدھ کی شام قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ پر الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے سلسلے میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ کی قائد حزب اختلاف سے اس ضمن میں یہ تیسری ملاقات تھی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کا عمل آئین میں دی گئی مدت ختم ہونے سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا۔








