قائمہ کمیٹی برائے صنعت و حرفت کااجلاس آج بلوچستان اسمبلی میں ہوگا

39
قائمہ کمیٹی برائے صنعت و حرفت کااجلاس آج بلوچستان اسمبلی میں ہوگا

کوئٹہ۔ 21 جنوری (اے پی پی):قائمہ کمیٹی برائے صنعت و حرفت کااجلاس ( کل) بدھ کو بلوچستان اسمبلی میں ہوگا۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے صنعت وحرفت کااجلاس (کل ) 12بجے چیئرمین میر غلام دستگیر بادینی کی زیر صدارت اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہوگا۔

اجلاس میں بلوچستان انڈسٹریل ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیشنز کا مسودہ قانون مصدرہ 2025ء (مسودہ قانون نمبر10مصدرہ2025ء زیر غور لایاجائے گا۔