31 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںقائمہ کمیٹی منصوبہ بندی، ترقی ،اصلاحات و خصوصی اقدامات کی رپورٹ قومی...

قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی، ترقی ،اصلاحات و خصوصی اقدامات کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

- Advertisement -

اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی، ترقی ،اصلاحات و خصوصی اقدامات کی رپورٹ پیش کر دی گئی ۔

منگل کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران چیئرمین قائمہ کمیٹی سید عبدالقادر گیلانی نے قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007 تحت کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=562520

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں