34.4 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 18, 2025
ہومقومی خبریںقائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ...

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نےیہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔

یہ بات ایوان صدر کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان میں بتائی گئی

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=556691

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں