26.5 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںقائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل...

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم كنڈی کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم كنڈی نے ملاقات کی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم كنڈی نے ملاقات میں قائم مقا م صدر کو اُن کے بیٹے علی قاسم گیلانی کی حلقہ148سے کامیابی پر مبارکباد دی۔ گورنر خیبر پختونخوا نے قائم مقام صدر اور اُن کے بیٹے کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

- Advertisement -

 

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں