- Advertisement -
بھکر۔ 28 اکتوبر (اے پی پی):قائم مقام ڈپٹی کمشنربھکر ظفر حسن نقوی نے یونین کونسل گڈولہ ڈگر نمبر 9 کا دورہ کیا۔اس موقع پر محکمہ لوکل گورنمنٹ کے افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ستھرا پنجاب پروگرام کی ترجیحات پر کامل عملداری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دیہی علاقوں میں صفائی ستھرائی کے نظام میں بہتری لاکر عوام الناس کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کیا جائے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=518021
- Advertisement -