اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) قائم مقام گورنر مشتاق غنی سے ہزارہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار نے پیر کو گورنر ہاﺅس پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وائس چانسلر نے قائم مقام گورنر کو یونیورسٹی کی کارکردگی کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی۔
قائم مقام گورنر مشتاق غنی سے ہزارہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار کی ملاقات

مزید خبریں