قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مرات نورتیلو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد۔8ستمبر (اے پی پی):قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مرات نورتیلو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق قارقستان کے نائب وزیراعظم وزیر خارجہ مرات نورتیلو اسلام آباد پہنچے تو ائیر پورٹ پر وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری برائے مغربی ایشیا سید علی اسد گیلانی اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام نے ان کا استقبال کیا۔