26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںقصور،پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد

قصور،پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد

- Advertisement -

قصور۔ 10 فروری (اے پی پی):انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس لائن قصور میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں پولیس کے تمام یونٹس ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس، پنجاب ہائی وے پٹرول، ڈسٹرکٹ پولیس اور لیڈیز پولیس نے شرکت کی۔ جنرل پریڈ کی انسپکشن ایس پی انویسٹی گیشن محمد طاہر علی نے کی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے سلامی کے چبوترے کے سامنے سے سلامی دیتے ہوئے گزرے

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=558339

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں