قومی احتساب آرڈیننس کے مطابق تفتیش کے مرحلہ پر ملزم پلی بارگین کی درخواست دے سکتا ہے، نیب اس درخواست کی احتساب عدالت سے منظوری لیتا ہے، پلی بارگین کی درخواست منظور ہونے کے فوری بعد ملزم کو ملازمت سے برخاست کردےا جاتا ہے، نیب ذرائع

174
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) قومی احتساب آرڈیننس کے مطابق تفتیش کے مرحلہ پر ملزم پلی بارگین کی درخواست دے سکتا ہے، نیب اس درخواست کی احتساب عدالت سے منظوری لیتا ہے، پلی بارگین کی درخواست منظور ہونے کے فوری بعد ملزم کو ملازمت سے برخاست کردےا جاتا ہے جبکہ قومی احتساب آرڈیننس کے قانون کے تحت ملزم کی درخواست کی مکمل جانچ پڑتال اور قانونی رائے کے بعد رضاکارانہ واپسی کی درخواست منظور کرتا ہے۔