قومی احتساب بیورو ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، نیب کے تمام افسران بدعنوان عناصر کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال،انکوائریاں اور انویسٹی گیشن مکمل کریں، چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی ایگزیکٹیوبورڈ کے اجلاس میں ہدایت

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹیوبورڈ کااجلاس چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں ہوا۔نیب کے ایگزیکٹیوبورڈ نے غیر قانونی ادائیگیوں، غیر قانونی بھرتیوں اور پراویڈنٹ فنڈ کے غیر قانونی استعمال کے الزام میں وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی ڈاکٹر محمد قیصر ، غیرقانونی طریقے سے ٹھیکہ دینے پرسی ڈی ا ے افسران ،فری بیلنس اور ای سی جی کمپنیوں کی انتظامیہ کے …

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹیوبورڈ کااجلاس چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں ہوا۔نیب کے ایگزیکٹیوبورڈ نے غیر قانونی ادائیگیوں، غیر قانونی بھرتیوں اور پراویڈنٹ فنڈ کے غیر قانونی استعمال کے الزام میں وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی ڈاکٹر محمد قیصر ، غیرقانونی طریقے سے ٹھیکہ دینے پرسی ڈی ا ے افسران ،فری بیلنس اور ای سی جی کمپنیوں کی انتظامیہ کے خلاف انکوائری،پروگیس اثاثوں کی مہنگے داموںخریداری سے متعلق کیس میں سابق ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈعظیم اقبال صدیقی کے خلاف انکوائری، پاکستان انجینئرنگ کمپنی کے حصص غیر قانونی طریقے سے فروخت کرنے پرسابق چیئرمین اور ایم ڈی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ طارق اقبال خان،سابق ڈائریکٹر این آئی ٹی آصف جمیل کے خلاف انوسٹی گیشن کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply