اسلام آباد ۔ 20 نومبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری (آج) پیر کو قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کریں گے۔ سیمینار کا عنوان ہے بدعنوانی کی روک تھام میں نوجوانوں کا کردار“ ۔ یہ سیمینار قائداعظم یونیورسٹی کے جی او فزکس آڈیٹوریم میں منعقد کیا جائے گا۔