اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) میں محفوظ انتقال خون کا مرکز قائم کیا جائے گا۔ وہ پیر کو محفوظ انتقال خون کے عالمی دن کے حوالہ سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خون کا عطیہ دے کر …
قومی ادارہ صحت میں محفوظ انتقال خون کا مرکز قائم کیا جائے گا،وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) میں محفوظ انتقال خون کا مرکز قائم کیا جائے گا۔ وہ پیر کو محفوظ انتقال خون کے عالمی دن کے حوالہ سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خون کا عطیہ دے کر ہم دوسروں کی زندگیوں کو بچا سکتے ہیں۔








